استخارہ کسے کہتے ہیں اور اس کا طریقہ کیا ہے؟

جواب:

کسی جائز کام کے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ تائیدِ غیبی سے حاصل کرنے کے لئے ادا کی جانے والی دو رکعت نماز کو نماز استخارہ کہتے ہیں۔ ان دو رکعات میں سے پہلی رکعت میں سورۃ الکافرون اور دوسری رکعت میں سورۃ الاخلاص پڑھے۔ پھر درج ذیل دعا پڑھے :

اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَسْتَخِيْرُکَ بِعِلْمِکَ، وَأَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ، وَأَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِيْمِ، فَإِنَّکَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ، وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ، وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ. اَللَّهُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ. . . (يہاں اپنی حاجت کا ذکر کرے) . . . خَيْرٌ لِیْ، فِيْ دِيْنِيْ وَمَعَاشِيْ وَعَاقِبَةِ أَمْرِيْ، فَاقْدُرْهُ لِيْ وَيَسِّرْهُ لِيْ، ثُمَّ بَارِکْ لِيْ فِيْهِ، وَإنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هٰذَا الْأَمْرَ. . . (یہاں اپنی حاجت کا ذکر کرے) . . . شَرٌّ لِّيْ، فِيْ دِيْنِيْ وَمَعَاشِيْ وَعَاقِبَةِ أَمْرِيْ، فَاصْرِفْهُ عَنِي وَاصْرِفْنِيْ عَنْهُ، وَاقْدُرْ لِيَ الْخَيْرَ حَيْثُ کَانَ، ثُمَّ أَرْضِنِيْ بِهِ.

(بخاری، الصحيح، کتاب التطوع، باب ما جاء فيالتطوع مثنی مثنی، 1 : 391، رقم : 1109)

’’اے اللہ! بے شک میں (اس کام میں) تجھ سے تیرے علم کی مدد سے خیر مانگتا ہوں اور (حصولِ خیر کے لیے) تجھ سے تیری قدرت کے ذریعے قدرت مانگتا ہوں اور میں تجھ سے تیرا فضل عظیم مانگتا ہوں، بے شک تو (ہر چیز پر) قادر ہے اور میں (کسی چیز پر) قادر نہیں، تو (ہر کام کے انجام کو) جانتا ہے اور میں (کچھ) نہیں جانتا اور تو تمام غیبوں کا جاننے والا ہے۔ اے اللہ! اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام (جس کا میں ارادہ رکھتا ہوں) میرے لیے، میرے دین، میری زندگی اور میرے انجام کار کے لحاظ سے بہتر ہے تو اسے میرے لیے مقدر کر اور آسان کر پھر اس میں میرے لیے برکت پیدا فرما اور اگر تیرے علم میں یہ کام میرے لیے میرے دین، میری زندگی اور میرے انجام کار کے لحاظ سے برا ہے تو اس (کام) کو مجھ سے اور مجھے اس سے پھیر دے اور میرے لیے بھلائی عطا کر جہاں (کہیں بھی) ہو پھر مجھے اس کے ساتھ راضی کر دے۔‘‘

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر اپنی حاجت بیان کرو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

ہم سے کال کر کے رابطہ کر لیں ہم آپ کے لیے استخارہ کر دیں گے۔ 

اس نمبر پر کال یا پھر وٹس آپ کر دیں

+44-074-055-04091

Testimonials

میرا شوہر مجھے کافی تنگ کرتا تھا کسی بھی بات سے لڑنا اس کی عادت بن چکی تھی میں نے بابا جی کو کال کر کچھ وظائف لئے اور ماشاء اللہ سے اب سب کچھ نارملا جا رہا ہے

صائقہ یو کے


بہت سے رشتے آئے مگر ناکام ہوگئے بابا جی سے آن لائن استخارہ کروایا جس سے مجھے میری پسند کا رشتہ مل گیا۔

نامعلوم لاہور


میری پہلی شادی میری پسند سے نہی ہوئی جس سے کافی الجھن تھی اب استخارہ کے بعد سب کچھ ٹھیک جا رہا ہے

شازیہ لاہور


اپنی پسند کی شادی کے لیے اشتہار دیکھا اور کال کی پھر استخارہ کروایا اللہ کے فضل سے بہت اچھا رشتہ مل گیا

تسکین کینیڈا

Disclaimer for BabaJeeOnline

If you require any more information or have any questions about our site’s disclaimer, please feel free to contact us by email at info@babajeeonline.com

Disclaimers for BabaJeeOnline

All the information on this website – https://www.babajeeonline.com/ – is published in good faith and for general information purpose only. BabaJeeOnline does not make any warranties about the completeness, reliability and accuracy of this information. Any action you take upon the information you find on this website (BabaJeeOnline), is strictly at your own risk. BabaJeeOnline will not be liable for any losses and/or damages in connection with the use of our website.

From our website, you can visit other websites by following hyperlinks to such external sites. While we strive to provide only quality links to useful and ethical websites, we have no control over the content and nature of these sites. These links to other websites do not imply a recommendation for all the content found on these sites. Site owners and content may change without notice and may occur before we have the opportunity to remove a link which may have gone ‘bad’.

Please be also aware that when you leave our website, other sites may have different privacy policies and terms which are beyond our control. Please be sure to check the Privacy Policies of these sites as well as their “Terms of Service” before engaging in any business or uploading any information.

Consent

By using our website, you hereby consent to our disclaimer and agree to its terms.

Update

Should we update, amend or make any changes to this document, those changes will be prominently posted here.